Thursday, September 29, 2022

بھارت نے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار کر دیا

بھارت نے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار کر دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے پاکستان کی وجہ سے ایشیا کرکٹ کپ کی میزبانی سے انکار کر دیا اور اس حوالے سے بی سی سی آئی نے اپنے موقف سے ایشین کرکٹ کونسل کو آگاہ کر دیا ہے۔

بی سی سی آئی نے موقف اختیار کیا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے ایونٹ کی میزبانی نہیں کر سکتے،سیکرٹری بی سی سی آئی امیتابھ چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ 4 سال تک فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کے ساتھ کوئی سیریز ہمارے شیڈول میں شامل نہیں۔