بھارت نے اپنے فوجی خود مروا کر الزامات لگائے ، بھانڈہ پھوٹ گیا

نئی دہلی (92 نیوز)بھارت نے پہلے اپنے فوجی خود مروائے، پھر الزامات لگائے اور مگرمچھ کے آنسو بہائے۔ ہندوستان پھر بے نقاب ہو گیا پلوامہ ڈرامے اور بالا کوٹ حملے کے متعلق ناقابل تردید شواہد آگئے ۔
بھارت کے بدنام زمانہ اینکر ارنب گوسوامی اور بھارتی ادارے کے سربراہ کی واٹس ایپ چیٹ نے بھانڈا پھوڑا ، ارنب کو اعلیٰ ترین سطح پر فیصلوں کا علم تھا، مودی حکومت مخالف کارروائی سے عوام کو خوش کرنا چاہتا تھا۔