Saturday, November 26, 2022

بھارت میں18سالہ لڑکی کا قد صرف2فٹ9انچ

بھارت میں18سالہ لڑکی کا قد صرف2فٹ9انچ

نئی دہلی ( 92 نیوز ) بھارت میں ایک کمیاب مرض میں مبتلا لڑکی 18 سال کی ہوجانے کے باوجود اب بھی صرف دو فٹ اور  نو انچ کا قدر رکھتی ہے۔

مندیپ بٹوال نامی لڑکی  کا رویہ بالکل  4 سالہ بچی کی طرح ہے  وہ دیگر بچوں کیساتھ کھیل نہیں سکتی جبکہ معمولات زندگی سیکھنے اور سمجھنے سے بھی قاصر ہے ۔

مندیپ کی پیدائش قبل ازوقت ہوئی تھی ۔ اس کے والدین بہت غریب ہیں اور روزانہ  تین سو روپے مشکل سے کما پاتے ہیں۔