Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 97 افراد ہلاک

بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 97 افراد ہلاک
February 10, 2019
ممبئی ( 92 نیوز) بھارت کے مختلف شہروں میں زہریلی شراب پینے کے باعث97 افراد ہلاک ہو گئے  ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش میں64 جبکہ اتر کھنڈ میں 33افراد ہلاک ہوئے ،  مختلف اسپتالوں میں زیرِعلاج 22افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ ادھر بھارتی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زہریلی شراب کےدھندے میں ملوث 200افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ دوسری جانب سماج وادی پارٹی کےصدر کاکہنا ہے کہ کرپشن کی وجہ سےبی جے پی حکومت نےزہریلی شراب کی روک تھام نہیں کی جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا۔