Monday, October 18, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت میں جیپ گہری کھائی میں جا گری،8افرادہلاک

بھارت میں جیپ گہری کھائی میں جا گری،8افرادہلاک
April 11, 2015
اتراکھنڈ(ویب ڈیسک)بھارت میں ایک جیپ گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک  اور پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست اتراکھنڈ  کے شمالی علاقے میں ایک مسافر جیپ جس میں تیرہ افراد سوار تھے ایک سو پچاس میٹر گہری گھاٹی میں جا گری جس کے نتیجے میں آٹھ افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ حادثے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی افراد کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا دنیا میں سب سے زیادہ ٹریفک حادثات بھارت میں ہوتے ہیں جن کی وجہ سڑکوں کی نا مناسب منصوبہ بندی اور غیرتربیت یافتہ ڈرائیورز ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔