Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت میں اے ایس آئی نے سینئر افسر کو قتل کر کے خودکشی کر لی

بھارت میں اے ایس آئی نے سینئر افسر کو قتل کر کے خودکشی کر لی
May 3, 2015
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے پولیس اسٹیشن میں سینئر افسر کو قتل کر نے کے بعد خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق ممبئی پولیس کے اے ایس آئی دلیپ نے معمولی تکرار کے بعد وکولا پولیس اسٹیشن میں سینئر انسپکٹر ولاس جوشی کو گولیاں مار دیں۔ جسے اسپتال لے جایا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا، واقعہ کے بعد اے ایس آئی دلیپ نے خود کو بھی گولی مارلی ۔ فائرنگ سے پولیس اسٹیشن میں موجود ایک وائرلیس آپریٹر زخمی بھی ہو گیاواقعہ کی تحقیقات کرائم برانچ کے سپرد کر دی گئی ہے۔ 1
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔