Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  بھارت سے تعلقات بہتر کرنے کیلئے پاکستان سمجھوتہ ایکسپریس چلانے پر رضامند

   بھارت سے تعلقات بہتر کرنے کیلئے پاکستان سمجھوتہ ایکسپریس چلانے پر رضامند
October 1, 2015
اسلام آباد(92نیوز)پاکستان نے بھارت سے تعلقات بہتر بنانے کے لئے ایک بار پھرلاہور سے نئی دہلی تک سمجھوتہ ایکسپریس چلانے کےلئے رضا مندی ظاہر کردی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان نےایک بار پھر بھارت سے تعلقات بہتربنانےکیلئے سمجھوتہ ایکسپریس چلانے پر رضامندی ظاہر کر دی  ہے۔ واضح رہے کہ 18فروری 2007کو بھارت کے پانی پت اسٹیشن پر سمجھوتہ ایکسپریس  پر بھارتی دہشتگردوں کے حملےکے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان سمجھوتہ ایکسپریس بند ہے ،اس واقعے میں 68پاکستانی شہید ہوگئے تھے بھارت ندامت اور مایوسی محسوس کرنے کے بجائے ڈھٹائی سے معاملے کو دبانے کے لئے کوشاں  ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔