Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارت باز نہ آیا، پاکستان نے بھی مزہ چکھایا، 5فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھایا

بھارت باز نہ آیا، پاکستان نے بھی مزہ چکھایا، 5فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھایا
July 19, 2017

راولپنڈی(92نیوز)بھارت فائرنگ سے باز نہ آیاتو پاک فوج نے بھی جواب میں خوب مزہ چکھایا۔  پانچ فوجیوں کو جہنم کا راستہ دکھایا۔  بھارتی فوج نے نیزہ پیر، سبسکوٹ، کیانی سیکٹرز میں چوکیوں اور شہریوں کو نشانہ بنایا جس سے  فوجی سمیت تین پاکستانی شہید ہوگئے ہیں جبکہ  دو جوانوں سمیت سات زخمی ہوئے ہیں ۔  پاک فوج کی جوابی کارروائی میں کئی بھارتی چوکیاں تباہ ہوگئی ہیں ۔