Thursday, December 2, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت : ایٹمی پاور پلانٹ میں بھاری پانی کی لیکج کے باعث ہنگامی حالت نافذ

بھارت : ایٹمی پاور پلانٹ میں بھاری پانی کی لیکج کے باعث ہنگامی حالت نافذ
March 12, 2016
  گجرات(ویب ڈیسک)گجرات میں بھارت کے ایٹمی پاورپلانٹ میں بھاری پانی کی لیکج کے باعث  نیوکلئیرپلانٹ میں ہنگامی حالت نافذکردی گئی ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرواویلاکرنے والے بھارت کااپنانیوکلئیرپروگرام سوالیہ نشان بن گیا۔ بھارتی میڈیاکے مطابق گجرات میں قائم ایٹمی پلانٹ  میں بھاری پانی کی لیکج ہوگئی جس کے باعث نیوکلئیر پاورپلانٹ میں ہنگامی حالت نافذکردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیانے دعویٰ کیاہے کہ لیکج کے باعث تابکاری نہیں ہوئی ۔