Thursday, December 9, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارت اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا !!! کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی

بھارت اوچھی حرکتوں سے باز نہ آیا !!! کنٹرول لائن پر فائرنگ، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی
July 18, 2015
لاہور (92نیوز) بھارت عید کے روز بھی باز نہ آیا، وقف وقفے سے بلااشتعال فائرنگ جاری۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی عید کے روز بھی جارحیت رک نہ سکی۔ کنٹرول لائن پر نیزہ پیر سیکٹر میں وقفے وقفے سے بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارتی فوج ہمیشہ تہوار کے موقع پر سیز فائر کی ایسی خلاف ورزیاں کرتی ہے۔