Tuesday, September 27, 2022

بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا

بھارت اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا

ناگپور (ویب ڈیسک) بھارت اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جمعہ سے ناگپور میں کھیلا جائیگا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ہی ختم ہوگیا تھا۔