Friday, October 22, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارتی  ہائی کمشنرکی دفترخارجہ طلبی ،غلطی سے سرحد پار کرنے والے نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج

بھارتی  ہائی کمشنرکی دفترخارجہ طلبی ،غلطی سے سرحد پار کرنے والے نوجوان کی ہلاکت پر احتجاج
May 2, 2015
اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی بارڈر سکیورٹٰی فورسز کے ہاتھوں غلطی سے سرحد پار کرنے والے پاکستانی نوجوان کی ہلاکت پر پاکستان نے سخت احتجاج کیا ۔ بھارتی ہائی کمشنرکو دفتر خارجہ بلاکر احتجاجی مراسلہ بھی  تھمایاگیا۔ واضح رہے کہ بھارتی فورسز نے گزشتہ روز پاکستانی شہری امانت علی کو نارووال سرحد پر قتل کر دیا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ غیر مسلح اور معصوم شہریوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ بھارتی سیکورٹی فورسز کو مستقبل میں اس طرح کے واقعات سے اجتناب کرناہو گا ۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔