Saturday, July 27, 2024

بھارتی گولہ باری سے شہید عدنان خالد کی نمازجنازہ ادا

بھارتی گولہ باری سے شہید عدنان خالد کی نمازجنازہ ادا
November 23, 2016

 مظفرآباد(92نیوز)لائن آف کنٹرول پر  بھارتی گولہ باری سے شہید ہونے والے عدنان خالد  کی نماز جنازہ کالج گراؤنڈ نکیال میں ادا کر دی گئی  ہے۔

تفصیلات کےمطابق لائن آف کںٹرول پر بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والے عدنان خالد کی نمازجنازہ اداکردی گئی ہے ۔ عدنان خالد کی نمازجنازہ نکیال کالج گراونڈ میں ادا کی گئی ہے ۔ جبکہ  نماز جنازہ میں سیاسی  رہنماؤں اور دیگر  افراد کی کثیر تعداد  شریک ہوئی۔