Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی ، احتجاجی مراسلہ تھما دیا

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کی دفتر خارجہ طلبی ، احتجاجی مراسلہ تھما دیا
February 5, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کیخلاف پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ  طلب کر کے احتجاجی مراسلہ سپرد کیا گیا ۔