Saturday, October 16, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارتی ڈومیسٹک کرکٹر ساتھی فیلڈر سے ٹکرانے پر  زندگی کا میچ ہارگئے

بھارتی ڈومیسٹک کرکٹر ساتھی فیلڈر سے ٹکرانے پر  زندگی کا میچ ہارگئے
April 20, 2015
ویسٹ بنگال(ویب ڈیسک)بھارت میں ڈومیسٹک کرکٹ میچ کے دوران ایک افسوسناک حادثہ پیش آگیا اور بنگال انڈرنائنٹین ٹیم کے سابق کپتان انکیت کیشری کیچ لیتے ہوئے فیلڈر  کی ٹکر سے  زندگی کا میچ ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈومیسٹک میچ کے دوران بیس سالہ انکیت کیشری کیچ لینے کے لئے دوڑے لیکن ساتھی فیلڈر سورابھ سے ٹکرا کر گڑ پڑے، سانس لینے میں تکلیف پر انہیں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ آئی سی یو میں تھے۔ آج صبح وہ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ اور ویسٹ بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن نے کیشری کی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔  
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔