Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارتی ٹی وی ڈرامہ ”بالیکاودھو“ کی مشہور اداکارہ آنندی نے خودکشی کر لی

بھارتی ٹی وی ڈرامہ ”بالیکاودھو“ کی مشہور اداکارہ آنندی نے خودکشی کر لی
April 2, 2016
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ٹی وی اداکارہ پرتیوشا بنرجی نے خود کشی کر لی۔ اداکارہ کو ٹی وی ڈرامہ ”بالیکا ودھو“ اور ریالٹی شو ”بگ باس“ سے شہرت ملی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی ڈرامے کی اداکارہ آنندی نے خود کشی کر لی۔ چوبیس سالہ اداکارہ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرتیوشا بنرجی اپنی ذاتی زندگی میں پریشان تھی۔ وہ بگ باس کے علاوہ کئی پروگرامز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی تھی۔ پولیس نے خود کشی کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔