Tuesday, October 4, 2022

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی واشنگٹن آمد پر سکھ سراپا احتجاج

بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی واشنگٹن آمد پر سکھ سراپا احتجاج
September 24, 2021 ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی واشنگٹن آمد پر سکھ سراپا احتجاج بن گئے۔

مظاہرین نے آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔ خالصتان کا پرچم بھی لہرایا۔ سکھ فار جسٹس تنظیم نے واشنگٹن میں ہوٹل کے باہر دھرنا۔ مظاہرین نے پلے کارڈ اٹھا رکھے ہیں۔