Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ اسلام آباد پہنچ گئے

بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ اسلام آباد پہنچ گئے
August 3, 2016
اسلام آباد(92نیوز)بھارت کے وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ اسلام آباد پہنچ گئے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ  وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ ڈی جی سارک ،بھارتی ہائی کمشنر اوراعلیٰ حکام نے بھارتی وزیر کا استقبال کیا ۔ واضح رہے کہ راج ناتھ سنگھ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی وزیرداخلہ دوروز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزاریں گے ۔