[email protected]Raiwind Rd, Bhobtian, Lahore, Punjab
رَبَّنَا وَاٰ تِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰى رُسُلِكَ وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيٰمَةِ ۗ اِنَّكَ لَا تُخْلِفُ الْمِيْعَا دَ.
خداوندا! جو وعدے تو نے اپنے رسولوں کے ذریعہ سے کیے ہیں اُن کو ہمارے ساتھ پورا کر اور قیامت کے دن ہمیں رسوائی میں نہ ڈال، بے شک تو اپنے وعدے کے خلاف کرنے والا نہیں ہے".
(3: Verse 194)
اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکیوں پر پاکستان نے دو ٹوک جواب دے دیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی قیادت جنگ کا ماحول پیدا کرنے سے باز رہے،کسی بھی احمقانہ عمل کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔