Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارتی فورسز کی ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی

بھارتی فورسز کی ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی
January 20, 2018

اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی سکیورٹی فورسز کی ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر اشتعال انگیزی سامنے آ گئی۔
اس بار بھارتی فورسز نے چپراڑ ، ہرپال،بجوات ، اور چارواہ سیکٹر کو نشانہ بنایا۔
بھارتی سکیورٹی فورسز نے دیہاتی آبادی پر مارٹر گولے فائرکیے۔
ادھر بھارتی اشتعال انگیزی پر پنجاب رینجرز نے منہ توڑ جوابی کارروائی کی اور دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں۔