Tuesday, December 7, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارتی فوج کی پلوامہ میں کارروائی ، 3 کشمیری نوجوان شہید

بھارتی فوج کی پلوامہ میں کارروائی ، 3 کشمیری نوجوان شہید
August 21, 2021 --- ویب ڈیسک

سرینگر (92 نیوز) بھارتی فوج نے پلوامہ میں کارروائی کرکے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔

خبر ایجنسی کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کا نام نہاد سرچ آپریشن جاری ہے۔ اس دوران 24 گھنٹوں میں 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ بھارتی فوج نے گزشتہ روز پلوامہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔