Tuesday, December 6, 2022

بھارتی فوج کی نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ ، پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے دشمن کی گنیں خاموش

بھارتی فوج کی نیزہ پیر سیکٹر پر فائرنگ ، پاک فوج کے منہ توڑ جواب سے دشمن کی گنیں خاموش
راولپنڈی(92نیوز)یوم دفاع پر پاکستان قوم کا عزم بھارت کو بالکل ہضم نہ ہوا اور نیزہ پیر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیزہ پیرسیکٹر میں بھارتی فوج  کی طرف سے  بلاشتعال فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں  پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیا ۔ ترجمان مزید کہنا تھا کہ رات سے شروع ہونے والا فائرنگ کا تبادلہ صبح دس بجے تک جاری رہا۔