Sunday, December 3, 2023

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری زخمی

بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری زخمی
October 23, 2015
شکرگڑھ(92نیوز)بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شہری زخمی ،پاک فوج کی جوابی کارروائی نے دشمن کی توپیں خاموش کرا دیں تفصیلات کےمطابق بھارت  جنگی جنون  میں پاگل ہو گیا ،بھارتی فوج کی شکر گڑھ سیکٹر پر رہائشی علاقوں پربلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری زخمی ہوگیا جبکہ پاک فوج کی بھر جوابی کارروائی میں  دشمن کی توپیں خاموش ہوگئیں۔