Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارتی فوج کی اٹھ مقام پر بلااشتعال فائرنگ ، فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا

بھارتی فوج کی اٹھ مقام پر بلااشتعال فائرنگ ، فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا
July 16, 2017

راولپنڈی(92نیوز)کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی ایک بار پھر اشتعال انگیزی، آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے اٹھ مقام میں دریائے نیلم پر فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا ۔ فوجی گاڑی دریائے نیلم میں جاگری،4فوجی جوان دریا میں بہہ گئے ،آئی ایس پی آرکے مطابق  ایک جوان کی لاش نکال لی گئی ۔تین کی تلاش جاری ہے ۔