بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں 9ویں محرم کے جلوسوں پر پابندی لگادی

سرینگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 9ویں محرم کے جلوسوں پر پابندی لگا دی ،مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے کرفیولگا کرحریت رہنماؤں کونظر بندکردیا۔
تفصیلات کےمطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نویں محرم الحرام کے جلوسوں پر پابندی لگا دی جبکہ وادی میں کرفیو نافذ کرتےہوئے حریت رہنماوں کو نظر بند کردیاہے۔