بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ گروپ کیپٹن ہلاک
نئی دہلی (92 نیوز) بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں پائلٹ گروپ کیپٹن ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ مدھیہ پردیش میں پرواز کے فوری بعد گر کر تباہ ہوا۔