Thursday, February 2, 2023

بھارتی صحافی ابھیسر شرما بھی کشمیریوں کے حق میں بول اٹھے

بھارتی صحافی ابھیسر شرما بھی کشمیریوں کے حق میں بول اٹھے
نئی دہلی ( 92 نیوز) مظلوم کشمیری عوام کی حالت زار پر بھارتی صحافی ابھیسر شرما  بھی کشمیریوں کے حق میں بول پڑے کہا کہ   پوچھنا چاہتا ہوں کیا کشمیر کے معنی آپ کیلئے صرف ایک زمین کا ٹکرا ہے۔ بھارتی صحافیوں کی ہرزہ سرائی بھارتی صحافی ابھیسر شرما  کشمیریوں کے حق میں بولے ، کہا کہ  بھارتی نقشے پر زرد پگڑی پہنانا ملک کی توہین ہے۔