Wednesday, December 7, 2022

بھارتی شہر احمد آباد میں کائٹ شو کا میلہ سج گیا

بھارتی شہر احمد آباد میں کائٹ شو کا میلہ سج گیا

ممبئی (92 نیوز ) بھارتی شہر احمد آباد میں ہوا بین الاقوامی کائٹ شو جس میں دنیا کے مختلف ممالک کے درجنوں پتنگ بازوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر رنگارنگ پتنگیں ہوا میں اڑیں تو آسمان رنگوں سے سج گیا۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ اس شو میں شرکت کیلئے ایسٹونیا ،نیپال ، فرانس ، نائیجیریا ، جاپان سمیت متعدد ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا۔

 انیس سو نواسی سے آغاز ہونےوالے اس عالمی فیسٹول کو دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد جمع ہوتے ہیں ۔