Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارتی سینما گھروں پر کڑے پہرے میں فلم پدماوت کی نمائش

بھارتی سینما گھروں پر کڑے پہرے میں فلم پدماوت کی نمائش
January 25, 2018

ممبئی ( 92 نیوز ) بھارتی سینما گھروں پر کڑے پہرے میں فلم پدماوت کی نمائش جاری ہے ۔

بھارتی ریاست گجرات میں فلم پدماوت کی ریلیز کیخلاف انتہا پسند ہندوؤں کے مظاہرے بھی جاری ہیں ۔

ہنگاموں میں 30 موٹرسائیکلیں نذر آتش کر دی گئی ہیں جب کہ پولیس نے 118 بلوائی گرفتار کر لئے ہیں ۔

حالات کے پیش نظر  گجرات میں نیم فوجی دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں ۔  شائقین نے احتجاج کی پرواہ کئے بغیرفلم دیکھی  ۔