Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارتی سرکار کے حکم پر دو میجر جنرلز کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز

بھارتی سرکار کے حکم پر دو میجر جنرلز کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز
January 28, 2016
نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارتی حکومت کے حکم پر دو میجر جنرلز  کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق اس تحقیقات میں دیگر حکام کو بھی شامل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی وزارت دفاع نےدوحاضرسروس میجرجنرلزکےخلاف کارروائی کاحکم دے دیا ہے سی بی آئی نے دونوں بھارتی میجرجنرلزکے خلاف تحقیقات کاآغاز کردیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فوج کے دو حاضر سروس افسران میجر جنرل اشوک کمار اور میجر جنرل ایس ایس لامبا سے ناجائز اثاثے بنانے اور رشوت دے کر ترقیاں حاصل کرنے کے الزام میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔ بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کے مطابق دونوں افسران کیخلاف کافی عرصے سے شکایات موصول ہو رہی تھیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔