Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارتی ریاست گجرات میں بس دریامیں گر گئی‘ 36 مسافر جاں بحق

بھارتی ریاست گجرات میں بس دریامیں گر گئی‘ 36 مسافر جاں بحق
February 6, 2016
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی مغربی ریاست گجرات میں ایک بس دریا میں گر گئی جس کے باعث چھتیس افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ گجرات میں نوساری ٹاو¿ن کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ تیزرفتاری کے باعث بس بے قابو ہوگئی اور پل پر لگا جنگلا توڑتی ہوئی دریا میں جا گری۔ بس میں ساٹھ سے زائد مسافر سوار تھے جس میں سے چھتیس افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر پچیس افراد زخمی ہو گئے جن کو طبی امداد کےلئے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔