Tuesday, January 18, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارتی ریاست کیرالہ کےمندرمیں آگ لگ گئی،100سے زائدافرادہلاک،200زخمی

بھارتی ریاست کیرالہ کےمندرمیں آگ لگ گئی،100سے زائدافرادہلاک،200زخمی
April 10, 2016
کولم(ویب ڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کولم میں ایک مندر میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 100سے  افراد ہلاک اوردو سوسےزائدزخمی ہوگئےہیں۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق کیرالہ کے شہر کولم کےایک مندرمیں آتشبازی کے دوران آتشبازی کے سامان میں آگ بھڑک اٹھی جس سے100سے زائد افراد ہلاک اوردوسو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق آگ رات ساڑھے تین بجےوشنو دیوتا کے جشن کے دوران آتشبازی کے دوران لگی بتایا جاتا ہے کہ پولیس حکام نے آتشزدگی سے پہلے مندر کے پروہتوں کو آتشبازی سے منع کیا تھا صوبائی وزیرداخلہ نے واقعے کی جوڈیشل انکوائر ی کا حکم دیا ہے جبکہ  وزیر اعلیٰ بھی موقع پر پہنچ گئے اور ہلاک ہونے والوں کے ورثا کیلئے مالی اعانت کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو بھی مالی امداد دی جائیگی ۔