Saturday, July 27, 2024

بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کا ایک اورمذموم منصوبہ بےنقاب

بھارتی خفیہ ایجنسی "را" کا ایک اورمذموم منصوبہ بےنقاب
April 16, 2016
کراچی(92نیوز)بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا ایک اور  گھناؤنا منصوبہ بے نقاب ہوگیا ، بھارت میں گرفتار پاکستانی ماہی گیروں کو ’’را‘‘ کا ایجنٹس بنایا  جانے لگا۔ را کے  لئے کام کرنے والے دو ماہی گیر سی ٹی ڈی کے ہاتھوں گرفتارہوگئے ہیں جبکہ  ایس ایس پی نوید خواجہ کہتے ہیں دونوں ایجنٹس کو بھارتی پولیس اسٹیشن بھوج میں تربیت دی گئی ہے ۔