بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری سزا مکمل کرنے کےبعد رہا

اسلام آباد ( 92 نیوز ) بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو سزا مکمل ہونے پر مردان کی جیل سے رہا کر دیا گیا۔
بھارتی جاسوس کو مردان جیل سے اسلام آباد روانہ کر دیا گیا ، مجرم کی رہائی سزا ختم ہونے کے بعد عمل میں آئی اے ۔
حامد نہال انصاری کو 2012 میں پاکستان میں غیرقانونی داخلے پر گرفتار کیا گیا تھا ۔