Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بھارتی جارحیت سے متعلق پاکستان کی تشویش جائز !!! اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی اہمیت میں اضافہ کرےگا :کیمرون منٹر

بھارتی جارحیت سے متعلق پاکستان کی تشویش جائز !!! اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان کی اہمیت میں اضافہ کرےگا :کیمرون منٹر
August 29, 2015
کراچی (92نیوز) سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے میں خوشحالی آئیگی، پاک بھارت کشیدگی پر امریکا کو تشویش ہے، دونوں ممالک مذاکرات سے اپنے مسائل حل کریں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت کشیدگی سے متعلق پاکستان کی تشویش جائز ہے۔ دونوں ممالک کو مسائل کا حل نکالنا چاہئے، اکنامک کوریڈور سے خطے کے دوسرے ممالک بھی فائدہ اٹھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کےلئے سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے، امریکا پاکستان کی ان کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔