Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بھارتی ارمان پھر چکنا چور، انگلینڈ چوتھی مرتبہ ویمن کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

بھارتی ارمان پھر چکنا چور، انگلینڈ چوتھی مرتبہ ویمن کرکٹ کا چیمپئن بن گیا
July 23, 2017

لندن (ویب ڈیسک)بھارتی ارمان چکنا چور،انگلینڈویمن کرکٹ کا چیمپئن بن گیا۔ ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست پونم راؤت کے86اور ہرمن پریت کور کے 51رنز بھی ٹیم کو فتح نہ دلا سکے۔ انگلش ٹیم نے چوتھی بار ورلڈ کپ جیتا ہے۔

قبل ازیں انگلش ٹیم نے مقررہ اوورز میں 228 رنز سکورکئے جبکہ جواب میں بھارتی ٹیم 219 رنز تک محدود رہی ۔