Friday, September 13, 2024

بھارتی آرمی چیف نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی فورسز کی شکست کا اعتراف کرلیا

بھارتی آرمی چیف نے  مقبوضہ کشمیر میں اپنی فورسز کی شکست کا اعتراف کرلیا
June 14, 2018
ممبئی ( 92 نیوز) بھارتی آرمی چیف  بپن راوت نے مقبوضہ کشمیر میں اپنی فورسز کی شکست کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہماری فورسز جتنے کشمیریوں کو شہید کرتے ہے اس سے زیادہ  عوام آزادی کی تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں ۔ بپن راوت کا کہنا تھا کہ کشمیری نوجوانوں پر قابو پانا ممکن نہیں ، مقبوضہ کشمیر میں امن کیلئے مذاکرات بہت ضروری ہیں۔