Tuesday, October 4, 2022

بکروں کی منفرد پارٹی ، دیکھنے والے حیران رہ گئے

بکروں کی منفرد پارٹی ، دیکھنے والے حیران رہ گئے
کیلیفورنیا ( 92 نیوز ) انسانوں کی پارٹیاں تو بہت دیکھی ہونگی، آج آپ کو دیکھاتے ہیں بکروں کی پارٹی۔ کیلیفورنیا مین ایک انوکھی پارٹی منعقد ہوئی  جس میں بکروں نے منفرد انداز اور رنگ برنگے کپڑوں کیساتھ خوب جلوے بکھیرے ۔ اس پارٹی میں بکروں کے لیے کھانے کے ساتھ ساتھ لائیو شو کا بھی اہتمام کیا گیا۔