Tuesday, October 4, 2022

بچوں کی اموات انتہائی دلخراش ہیں، حکمرانوں نے نوٹس لینے میں 7سال گزار دیے: ڈاکٹر طاہرالقادری

بچوں کی اموات انتہائی دلخراش ہیں، حکمرانوں نے نوٹس لینے میں 7سال گزار دیے: ڈاکٹر طاہرالقادری
لاہور (92نیوز) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ بچوں کی اموات کا واقعہ انتہائی دلخراش ہے، پنجاب کے حکمرانوں نے نوٹس لینے کے ڈراموں میں سات سال گزاردیے، انسانی زندگی بچانے کے منصوبے پنجاب حکومت کے ترقیاتی ایجنڈے میں شامل نہیں، مقدمہ حکمرانوں کے خاف درج ہونا چاہیے جنہوں نے محکمہ کو ضروری سامان فراہم نہیں کیا۔