Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بچوں کیلئے خشک دودھ کی قیمتوں میں بھی 100 فیصد تک اضافہ

بچوں کیلئے خشک دودھ کی قیمتوں میں بھی 100 فیصد تک اضافہ
February 12, 2016
لاہور(92نیوز)ادویات مہنگی کرنے پر حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیاتو منافع خور مافیا کے حوصلے مزید بڑھ گئے۔ بچوں کیلئے خشک دودھ کی قیمتوں میں بھی سو فیصد تک اضافہ کر دیا ہے ۔ دوسری طرف شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر واپس کرائے۔