Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بچوں کو سلادکھلانا چاہتے ہیں توچکن نگٹس کیساتھ پیش کریں

بچوں کو سلادکھلانا چاہتے ہیں توچکن نگٹس کیساتھ پیش کریں
October 4, 2015
لاہور(92نیوز)اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے کھانے کے ساتھ سلاد بھی کھائیں تویہ کام چکن نگٹس کیساتھ باآسانی کیا جاسکتا ہےجب سامنے ناپسند کھانا ہو تو بچے سلاد کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق جو والدین اپنے بچوں کو کھانے کے ساتھ سلاد بھی کھلانا چاہتے ہیں تو ان کو نصیحت ہے کہ وہ اپنے بچوں کو چکن نگٹس کے ساتھ باآسانی سلاد کھلا سکتے ہیں کیونکہ جب سامنے پڑا کھا نا نا پسند ہو تو بچے سلاد کھانے کو ہی ترجیح دیں گے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔