بونے سیارے کا سب سے بڑا چاند شیرن،ناسا نے تصاویر ریلیز کردیں
لاہور(ویب ڈیسک) خلائی جہاز نیو ہورائزنز سے پلوٹو کی لی گئی تصاویر ،ریلیز کرنے کا سلسلہ جاری ہےناساکی جانب سے ریلیز کی جانے والی نئی تصاویر میں بونے سیارے کے سب سے بڑے چاند شیرن کو دکھایا گیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق ناسا کی طرف سے بھیجے گئے خلائی جہاز نیوہورائزنز نے چھوٹے سیارے پلوٹوسے لی گئی تصاویر جاری کر دیا گیا ہے ۔ان نئی تصاویر میں اس چھوٹے سیارے کے سب سے بڑے چاند شیرن کو واضح دکھا یا گیا ہے۔