Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بونے سیارے کا سب سے بڑا چاند شیرن،ناسا نے تصاویر ریلیز کردیں

بونے سیارے کا سب سے بڑا چاند شیرن،ناسا نے تصاویر ریلیز کردیں
October 2, 2015
لاہور(ویب ڈیسک) خلائی جہاز نیو ہورائزنز سے پلوٹو کی لی گئی تصاویر ،ریلیز کرنے کا سلسلہ جاری ہےناساکی جانب سے ریلیز کی جانے والی نئی تصاویر میں بونے سیارے کے سب سے بڑے چاند شیرن  کو دکھایا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق ناسا کی طرف سے بھیجے گئے خلائی جہاز نیوہورائزنز نے چھوٹے سیارے پلوٹوسے لی گئی تصاویر جاری کر دیا گیا ہے ۔ان نئی تصاویر میں اس چھوٹے سیارے کے سب سے بڑے چاند شیرن کو واضح دکھا یا گیا ہے۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔