Thursday, January 20, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

بونیر : خٰواجہ سراؤں کے رقص پر پابندی عائد کردی گئی

بونیر : خٰواجہ سراؤں کے رقص پر پابندی عائد کردی گئی
December 21, 2016

بونیر(92نیوز)یہاں ناچنا منع ہے،  بونیرمیں خواجہ سراؤں کےرقص پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنرکی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن میں کہا گیا ہےکہ رقص کی محفلوں کےباعث علاقے میں امن وامان کےمسائل پیداہورہےہیں ۔