Wednesday, December 8, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بورے والا ، چیچہ وطنی روڈ پر وین اور ٹریلر میں تصادم،8 مسافر جاں بحق

بورے والا ، چیچہ وطنی روڈ پر وین اور ٹریلر میں تصادم،8 مسافر جاں بحق
January 8, 2018

بورے والا (92 نیوز ) بورے والا میں چیچہ وطنی روڈ پر وین اور ٹریلر میں تصادم کے دوران 8  مسافر جاں بحق ہو گئے ۔

حادثے میں 18 افراد زخمی بھی ہوئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے، 2 خواتین اور چار مرد شامل ہیں ۔ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متاثرہ وین میں 30افراد سوار تھے ۔  اوورلوڈنگ کے باعث ایکسل ٹوٹا اور وین ٹریلر سے جا ٹکرائی ۔