Tuesday, October 4, 2022

بنی گالہ میں پی ٹی آئی کا اجلاس،نوازشریف کی واپسی کے بعد کی صورتحال پر غور

بنی گالہ میں پی ٹی آئی کا اجلاس،نوازشریف کی واپسی  کے بعد کی صورتحال پر غور
اسلام آباد ( 92 نیوز) بنی گالہ میں عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نواز شریف اور مریم نواز کی ملک واپسی پر  پی ٹی آئی کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق دونوں کی گرفتاری اور بعد کی صورتحال پر میڈیا سٹریٹجی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔