Friday, October 7, 2022

بنیادی شرح سود25بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد5.75فیصد پر آگئی

بنیادی شرح سود25بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد5.75فیصد پر آگئی
کراچی (92نیوز)کاروباری حلقوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے  ۔ تفصیلات کےمطابق  کاروباری حلقوں کیلئے خوشخبری ،بنیادی  شرح سود پچیس بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد پانچ اعشاریہ سات پانچ فیصد پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان  نےنئی  مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو بیسز 25پوائنٹس کم کیا ہے ۔