Thursday, October 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بنگلہ دیش میں ٹرین کو حادثہ ، چار افراد ہلاک ، 100 سے زائد زخمی

بنگلہ دیش میں ٹرین کو حادثہ ، چار افراد ہلاک ، 100 سے زائد زخمی
June 25, 2019
ڈھاکہ ( ویب ڈیسک ) بنگلہ دی میں ٹرین حادثے میں چار افراد ہلاک جب کہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے ۔ ق مولوی بازار کے کلورا میں پورو ماچل پل پراس وقت پیش آیا جب شمالی مشرقی شہر سلہٹ سے ڈھاکہ کیطرف جارہی ٹرین کے پانج ڈبے پٹڑی سے اتر گئے جن میں ایک ڈبہ نہر میں گرگیا ۔ حادثے میں کم از کم چار افراد ہلاک جب کہ  100 سے زائد زخمی ہو گئے ، زخمیوں اور میتوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔  حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔