بنگلہ دیش میں ذاکرنائیک کے پیس ٹی وی پر پابندی عائد

ڈھاکا(ویب ڈٰیسک)بنگلادیش میں ذاکرنائیک کےپیس ٹی وی پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔ چینل پرپابندی کافیصلہ کابینہ کی خصوصی کمیٹی کےاجلاس میں کیاگیا جبکہ بنگلا دیشی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈھاکامیں دہشت گردی میں ملوث افرادذاکرنائیک کی تقاریرسےمتاثرتھے۔