Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

بنگلہ دیش اور میانمار میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 ریکارڈ

بنگلہ دیش اور میانمار میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 ریکارڈ
November 26, 2021 --- ویب ڈیسک

ڈھاکہ (92 نیوز) بنگلہ دیش اور میانمار میں زلزلے کے جھٹکے محسرس کیئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 ریکارڈ ہوئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

امریکی جیالوجیکل سروے  کے مطابق زلزلے کا مرکز  میانمر کا شہر ہاکا تھا جب کہ گہرائی 33 کلومیٹر تھی ۔ زلزلے کے جھٹکے کولکتہ سمیت بھارت کے کئی شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔